نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معذرت خواہی کرے- الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دورۂ اٹلی کے موقع پر اٹلی کے اخبار کوریرا دلا سراکے ساتھ گفتگو میں ایران اور امریکہ کے تعلقات کے بارے میں اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران کے سلسلے میں امریکی رویے میں تبدیلی آںی چاہئے کہا کہ جامع مشترکہ ...
معذرت خواہی کرنی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلقات بہتر بنانے کے لئے پہلا قدم، معذرت خواہی ہے۔ ولادیمیر پوتین نے کہا کہ ترکی نے نہ صرف روس کے جنگی طیاروں کو مار گرایا بلکہ اس کاروائی میں روس کا پائلٹ بھی اس کاروائی میں مارا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور جنگ ...
معذرت خواہی کر لی ہے۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے شام کی فوج پر امریکہ کے جنگی طیاروں کے حملوں کی وجہ سے صدر بشار اسد سے معذرت خواہی کر لی ہے۔
رائ اليوم کی رپورٹ کے مطابق، شام کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے شام کے فوجیوں پر ہوئے فضائی حملے کے لئے صدر بشار اسد سے ...
معذرت خواہی کی ہے۔ الوقت - عراقی خواتین کی توہین کرنے کی وجہ سے شرق الاوسط نے عراقی حکومت سے معذرت خواہی کی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کے نامہ نگار نے ایک چھوٹی اور بے بنیادی خبر شائع کرکے عراقی خواتین اور عزاداروں کے جذبات کو مجروح کیا تھا جس کے بعد ع ...
معذرت خواہی کے بدلے میں ان کا عہدہ کم کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اوفک بوخرس کو صہیونی فوج کی مشترکہ کمان کے سربراہ گیڈی ازنكوٹ کے حکم پر فوج سے نکال دیا گیا۔
معذرت خواہی کرنی چاہئے۔
ادھر امریکہ میں کم از کم 18 ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ نے ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کا انکشاف ہونے اور ٹرمپ کی جانب سے شہری حقوق کے سرگرم کارکن جان لیوس کی توہین کے بعد ا ...
معذرت خواہی کی ہے۔ الوقت - روس کے صدر ولادیمیر پوتين نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے معذرت خواہی کی ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی جنگی طیاروں کے حملے میں اتفاق سے ترکی کے تین فوجی مارے گئے جس پر روسی صدر نے اپنے ترک ہم منصب سے افسوس کا اظہار کیا اور انہیں تعزیت پیش کی ہے۔
روسی جنگی ...